متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 161434
جواب نمبر: 16143401-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 1012-924/M=8/1439
اپنی مرحومہ ماں کے لئے زیادہ سے زیادہ ایصال ثواب اور دعاء مغفرت کا اہتمام کیا کریں۔ خواب میں اسی جانب اشارہ ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں نے خواب میں ایک بڑا سا سانپ دیکھا۔ اسے میں نے زہر دے کر مارنا چاہا۔ زہر کھانے پر وہ چھوٹا ہوگیا اور اس کے منھ سے ایک اور چھوٹا سا سانپ نکل کر غائب ہوگیا۔ اس کے بعد زہر کھانے والا سانپ مرگیا۔ لیکن کچھ دیر بعد وہ دوبارہ اپنی اصلی پہلی والی حالت میں آگیا۔ ایسا تین یا چار مرتبہ ہوا۔ مجھے اس کی تعبیر بتادیں۔ میں بہت پریشان ہوں۔
2355 مناظرعلماء کرام کے خلاف بدزبانی کرنا جائز نہیں؟
1459 مناظربچوں کو اسکول سے ملنے والے اناج، دال چاول اور غلہ کا حکم
1102 مناظرمجھے اکثر خواب آتے ہیں کہ میں ہوا میں اڑ رہا ہوں زیادہ بلند نہیں بس تھوڑا سا اوپر ایک دو منزل۔
2774 مناظرمیری عمر 26 سال ہے ہے اورمیں غیر شادی شدہ ہوں۔ میں نے آج سے تقریباتین چار سال پہلے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو خواب میں دیکھا تھا ۔ میں صحابہ کی جماعت میں مسلمان ہونے گیا تھا وہاں میری ملاقات حضرت بلال حبشی رضی اللہ تعالی عنہ سے ہوئی۔ مجھے حضرت بلال رضی اللہ تعالی عنہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے ملانے اس جگہ سے دور ایک جنگل میں لے گئے ۔ آپ کھجور کے پتے سے بنے جھونپڑے میں تشریف فرما تھے، پاس ہی ایک تالاب، ندی یا نہر تھا جس کے چاروں طرف جھاڑیاں اور کھجور کے درخت تھے۔۔۔۔؟؟؟
1991 مناظرمیں نے خواب دیکھا کہ اپنا روپئے سے بھرا تھیلا روڈپر بھول گیا، کچھ دیر کے بعد یاد آیا تو میں لینے گیا اور وہ مجھے مل گیا، اس میں ایک کروڑ روپئے ہیں۔ اچانک میرے بھائی آجاتے ہیں اور ہمارے سامنے سے ہماری بہن بھاگتی جاتی ہے، میں اپنے بھائی کو اسے پکڑنے کے لیے کہتاہوں پر وہ نکل جاتی ہے۔ میں ڈرجاتاہوں ، کوئی مجھے کہتاہے کہ فکر نہ کر ، وہ آجائے گی۔ خواب میں ہی کوئی میرے خواب کی تعبیر بتا تاہے ۔ براہ کرم، میرے خواب کی تعبیر بتائیں۔
1610 مناظر