• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 161299

    عنوان: اذان كے فورا بعد چھینك آنا كیا دعاء كی قبولیت كی علامت ہے؟

    سوال: دعاء کرتے وقت اذان ہو جائے یا بیچ دعاء یا بعد دعاء فورا چھینک آ جائے تو کیا یہ دعاء کی قبولیت کی علامت ہے ؟ اکثر لوگوں سے ایسی باتیں سنی ہیں۔

    جواب نمبر: 161299

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 985-759/SN=8/1439

    اس طرح کی کوئی بات کسی معتبر کتاب میں ہماری نظر سے نہیں گذری، یہ بے سند بات معلوم ہوتی ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند