• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 161101

    عنوان: خواب میں میں نے یہ دیکھا کہ پانی سے اچھل اچھل کر بڑی بڑی مچھلیاں میرے پاس آکر گر رہی ہیں، اس خواب کی کیا تعبیر ہے؟

    سوال: حضرت، خواب میں میں نے یہ دیکھا کہ پانی سے اچھل اچھل کر بڑی بڑی مچھلیاں میرے پاس آکر گر رہی ہیں، اس خواب کی کیا تعبیر ہے؟

    جواب نمبر: 161101

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:906-735/B=8/1439

    اس خواب میں اشارہ ہے کہ آپ کو مال ودولت خوب ملے گا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند