متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 160789
جواب نمبر: 16078931-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:919-746/sn=9/1439
ویڈیو گیم کھیلنا تو ایسے بھی منع ہے اور مذکور فی السوال ”گیم“ میں تو جاندار کی تصویر اور دیگر شرعی قباحتوں پر مشتمل ہے؛ لہٰذا یہ تو بہ درجہٴ اولی ممنوع اور ناجائز ہوگا، بہرحال جو لوگ اس ”گیم“ کو ناجائز کہہ رہے ہیں، ان کی بات درست ہے، یہ گیم نہ کھیلا جائے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
فتوی دینے اور مسائل بتانے والے کے لئے باقاعدہ عالم و فاضل ہونا ضروری ہے
2087 مناظرسورہٴ فاتحہ اور سورۃ ملانے میں كتنی تاخیر كی گنجائش ہے؟
2931 مناظرکیا
مرد لوگ جنت میں حوروں کے ساتھ جماع کریں گے؟(اگر جواب نہیں میں ہے تو پھر جنت میں
حوروں کا کیا کام ہے)؟(۲)غلمان کیا ہیں؟ ان
کو کون پائے گا اور کیوں؟(۳)کیا
اگر کوئی شخص چالیس احادیث یاد کرلے تو وہ عالم ہوجائے گا؟ (۴)اسلام
میں خواب اور ان کی تعبیر کے بارے میں کیا حکم ہے؟ کیا وہ واقعی ہم کو خبردار کرتے
ہیں یا رہنمائی کرتے ہیں؟(۵)یہ کہا
جاتا ہے کہ اگر کوئی شخص اپنے خواب کی تعبیر نہیں معلوم کرتا ہے تو خواب اس کی
زندگی پر اثر انداز نہیں ہوتے ہیں یا صرف استغفار کہہ کر او راپنے بائیں طرف
تھوکنے سے برے خواب اثر انداز نہیں ہوتے ہیں۔ یہ بات کہاں تک سچ ہے؟ (۶)کیا شہید کی روح جس کا انتقال ہوچکا ہے
اپنے گھر والوں اور دوستوں کی زیارت کرنے آتی ہے کسی وقت یا جمعرات وغیرہ کو؟ (۷)کیا شہید کی روح اپنے گھر والوں کی حالت سے
ہر وقت باخبر ہوتی ہے، جیسے اچھی خبر اور برے اوقات، موت اور پیدائش وغیرہ؟
مرثیہ کیا ہوتا ہے اور کیا کسی کے لیے مرثیہ لکھنا جائز ہے؟
2566 مناظرمیں نے خواب میں دیکھا کہ میرے ہاتھ کی چوتھے نمبر کی انگلی میں کتے نے کاٹ لیا ہے۔ اس کے تھوڑے دیر بعد ایک بلی آتی ہے اور وہ مجھے کاٹ لیتی ہے۔ پورا خواب تویاد نہیں ہے لیکن مجھے صرف یہی یاد رہا ہے۔ برائے مہربانی مجھے یہ بتائیں کہ خواب کی تعبیر کیا ہے؟
(۲) مفتی صاحب میرے گھرمیں میری ممی کی رمضان کے آخری ہفتہ سے طبیعت خراب ہے۔ ان کا علاج چل رہا ہے لیکن اب وہ پاگلوں جیسی حرکتیں کرنے لگی ہیں۔ رمضان میں پہلے پیرالائسس ہوا تھا اور اب بہکی بہکی باتیں کرنے لگی ہیں۔ ہم چار بہنیں ہیں جن میں سے دو کی شادی ہوگئی ہے اور بھائی کوئی نہیں ہے۔ہم لوگوں کا روتے روتے برا حال ہے اور صرف امی کے لیے دعا کررہے ہیں۔ کبھی تو چیخیں مارنے لگتی ہیں، روتی ہیں، بہکی باتیں کرنے لگتی ہیں۔ بے وجہ ہنسنے لگتی ہیں ۔ اب ان کا سکریٹک علاج ہولی فیملی دہلی میں شروع ہوا ہے۔ برائے مہربانی بتائیں کہ ہم سے کیا غلطی ہوئی ہے، میری امی کو کیا ہو گیا ہے اور آپ سبھی لوگ تو اللہ کے بہت قریب ہیں۔ ............
2238 مناظر