• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 160633

    عنوان: قیامت کی کتنی نشانیاں پوری ہو چکی ہیں ؟

    سوال: آپ کی نظر میں قیامت کی کتنی اور کونسی نشانیاں پوری ہو چکی ہیں ؟ جواب ذرا جلدی دیں۔

    جواب نمبر: 160633

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:967-683/sn=8/1439

    یہ فقہی مسئلہ نہیں ہے، علاماتِ قیامت کتب حدیث میں مذکور ہیں اور دنیا میں پیش آنے والے واقعات واحوال آپ کے سامنے ہیں، دونوں پر غور کرکے خود ہی دیکھ لیں کونسی کونسی نشانیاں قیامت کی پوری ہوچکی ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند