• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 160613

    عنوان: جنات میں صحابہ کرام ہوئے ہیں یا نہیں؟

    سوال: سوال: ۱) جنات میں صحابہ کرام ہوئے ہیں یا نہیں؟ ۲)اگر ہوئے ہیں تو کیا کوئی شخص ان کی ہمنشینی سے تابعی کا درجہ حاصل کر سکتا ہے ؟

    جواب نمبر: 160613

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:927-875/sd=8/1439

    (۱) جی ہاں! جنات میں بھی صحابہ ہوئے ہیں۔

    (۲) جنات صحابی کی ہمنشینی سے تابعی کا درجہ حاصل ہوجائے گا؛ لیکن کسی جنات کے صحابی یا تابعی ہونے کے دعوی پر علی الاطلاق اعتماد نہیں کیا جاسکتا؛ اس لیے کہ جنات میں جھوٹ کی صفت غالب ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند