• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 160039

    عنوان: خواب میں ابو كا مجھے مشورہ دینا؟

    سوال: اکثر میں خواب میں دیکھا کرتا ہو ں کہ میرے ابّو مجھے کچھ مشورہ دیتے رہتے ہیں اس طرح کے خواب کی تعبیر کیا ہے ؟

    جواب نمبر: 160039

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:753-679/M=7/1439

    خواب میں اپنے والد کو مشورہ دیتے ہوئے دیکھنا ان کے روحانی فیض کی دلیل ہے اور آپ کے حق میں خیر کی علامت ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند