• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 159990

    عنوان: خواب میں بیوی كے ساتھ كسی اور كو دیكھنا...

    سوال: علی نے خواب مے دو تین دیکھا کی اسکی بیوی کسی اور کی ساتھ ہم بستر ہے اور ایک مرتبہ علی نے اسے خواب مے پاکد بھی لیا جبکی حقیقت اسکی بیوی اسے خوب موحبّت کا اظہر کرتی ہے۔ یہ خواب کیا کہنا چاہتا اصلاح فرما دیجئے ہے براہ ے مہ

    جواب نمبر: 159990

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:878-766/L=7/1439

    خواب اچھا ہے ،زوجین کو ایک دوسرے کی فکر ہے ،ان شاء اللہ باہم محبت زیادہ ہوگی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند