• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 159771

    عنوان: خواب میں خود كو دریا پار كرتے دیكھنا؟

    سوال: حضرت، میں اکثر خواب میں خود کو دریا پار کرتے دیکھتا ہوں، کل بھی میں نے خود کو دریا پار کرتا دیکھا اور یہ بھی دیکھا کہ ایک مچھلی جسے میں نے کشتی پر پار کرتے ہوئے پکڑا تھا اس نے میرے ہاتھ میں کاٹ لیا۔

    جواب نمبر: 159771

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:720-580/B=7/1439

    آپ اپنے مقصد میں کامیاب وبامراد ہوں گے، کبھی معمولی رکاوٹ پیش آسکتی ہے، لیکن وہ مضر نہ ہوگی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند