• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 15976

    عنوان:

    میں کچھ دنوں سے خواب دیکھ رہا ہوں کہ میں بیت الخلاء میں بیٹھا ہوں اور اس خواب کو بہت سی مرتبہ دیکھا ہے۔ جیسا کہ میں جامعہ اردو علی گڈھ میں کام کررہا ہوں اور جو لوگ جامعہ اردو چلا رہے ہیں ان لوگوں کی وجہ سے میں مطمئن نہیں ہوں، کیوں کہ چند دنوں پہلے انھوں نے جامعہ اردو کو زبردستی اور رشوت کے ذریعہ قبضہ میں کرلیا ہے۔ برائے کرم مجھ کواس کے بارے میں بتائیں؟ آپ میری دنیا و آخرت کی عافیت کے لیے دعا کریں۔

    سوال:

    جواب نمبر: 15976

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1429=1146/1430/ل

    یہ شیطانی خواب ہے، آپ سونے سے پہلے آیت الکرسی اور چاروں قل پڑھ کر ہاتھ پر دم کرکے پورے بدن پر پھیر لیا کریں۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند