• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 15965

    عنوان:

    تہجد کے بعد میں تھوڑی دیر کے لیے سو گیا اور ایک خواب دیکھا۔ میں نے آسمان میں ایک خوبصورت مکان دیکھا (جو کہ روشنی اور رنگوں سے بھرا ہوا تھا جس کا کسی چیز سے موازنہ نہیں کیا جاسکتا ہے)۔ اس کے بعد سورج نکلنے کے بعد اپنے خواب میں میں نے وہ مکان بغیر روشنی کے دیکھا۔اس وقت تک میں بیدا رہوگیا او ریہ فجر کا وقت تھا۔ برائے کرم اس کی تعبیر بتائیں۔

    سوال:

    جواب نمبر: 15965

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(د):1758=258-10/1430

    دونوں خواب ماشاء اللہ مبارک ہیں، اعمال صالحہ کی قبولت اور درجات آخرت تک پہنچنے کی بشارت ہے۔ ایمان پر ثبات قدمی اور اعمال صالحہ پر پختگی سے جمے رہنے کی کوشش کریں۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند