متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 158309
جواب نمبر: 15830901-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 579-448/SN=5/1439
گنجائش ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میرا سوال یہ ہے کہ اشاعت توحید اور سنہ کی جماعت کیسی ہے ؟ اور کس مسلک سے تعلق رکھتی ہے؟
1506 مناظرمیں ایک خواب کی تعبیر پوچھنا چاہتاہوں۔ میرے نانا کی موت تقریباً تین سال پہلے ہوئی تھی اس کے بعد وہ مجھے کئی مرتبہ خواب میں بھی آئے کیوں کہ وہ مجھے بہت پیار کرتے تھے اب یہ تو میں نے بہت لوگوں سے سنا ہوا ہے کہ جب کوئی ایسا شخص خواب میں آئے جو مر چکا ہو تو اس کا مطلب ہوتا ہے کہ اس کے لیے دعائے مغفرت میں سستی ہورہی ہے اس لیے خواب میں آ رہا ہے۔ لیکن اب کی بار مجھے عجیب خواب آیا کہ میں نے خواب دیکھا کہ جہاں میرے نانا رہ رہے ہوتے ہیں تو کچھ لوگ اس جگہ کے بارے میں باتیں کررہے ہوتے ہیں کہ یہاں پر کوئی روح یا جن وغیرہ ہیں اور سب ڈر رہے ہوتے ہیں لیکن میں اندر جاتا ہوں تو دیکھتا ہوں کہ میرے نانا کا مردہ جسم پڑا ہوا ہے لیکن مجھے ایسا لگتا ہے کہ وہ سورہے ہیں اور جب میں ان کو ہاتھ لگاتا ہوں تو وہ واقعیجاگ پڑتے ہیں او راٹھ کر کہتے ہیں کہ کافی عرصہ بعد جاگے ہیں۔ خیر پھر مجھے محسوس ہوتا ہے کہ وہ دوبارہ سے جوانی میں چلے گئے ہیں۔ اور مجھے یہ بھی محسوس ہوتاہے کہ میرے نانا کی ساری اولاد یعنی میری والدہ، میری خالہ، میرے ماموں، سارے بچپن کی عمر میں چلے جاتے ہیں اور میں بھی وہیں پر موجود ہوتا ہوں۔ پھر میں وہاں سے باہر نکل آتا ہوں اور اچانک مجھے محسوس ہوتا ہے کہ یہ سب ایک سحر اور فریب کاری تھی، کیوں کہ سب کچھ اچانک ختم ہوجاتاہے۔
2950 مناظرسنا ہے کسی نے علامہ اقبال اورقائد اعظم کی قبر پر مراقبہ کیا تو دیکھا کہ علامہ اقبال جنت کے باغوں میں سیر کررہے ہیں اور قائد اعظم جہنم میں پکوڑے کی طرح جل رہے ہیں۔ کیا یہ صحیح ہے؟
2897 مناظر’’زنا ایک قرض ہے جو اس كی بہن بیٹی ادا كریں گی‘‘ اس كی كیا حقیقت ہے؟
1378 مناظرخواب میں دیکھا کہ دو قرض خواہ ابو کے پیچھے لگے ہوئے ہو تے ہیں ....
1446 مناظرمیں سوفٹ کا ویئر کا انجینئر ہوں، میں اپنے ایک دوست کے بارے میں سوال کرنا چاہتاہوں۔ وہ پانچوں وقت کی نماز پڑھتے ہیں، صاحب لحیة ہیں اور اسلام اور دیوبند کا بے حد احترام کرتے ہیں۔ وہ کچھ گھریلو مسائل سے دوچار ہیں، (۱) نماز پڑھنے کے سلسلے میں ان کے گھر والے ان کی بات نہیں سنتے ہیں۔ (۲) ان کی بہن محبت کی وجہ سے گھر سے فرار ہوگئی ہے، اس کی وجہ سے وہ بد دل ہورہے ہیں تاہم اللہ پر بھروسہ رکھتے ہیں اور پابندی سے نماز اداکرتے ہیں۔ (۳) ان حالات کے سبب وہ مایوسی کا شکار ہورہے ہیں، مجھے خطرہ ہیکہ کہیں ان کے ایمان میں فساد نہ آجائے ۔ براہ کرم، مجھے بتائیں کہ میں ان کے مسائل کوکیسے حل کروں؟ قرآ ن کی کوئی آیت یا کوئی حدیث بتائیں جس کی مدد سے ان کے ایمان کو قوی کرسکوں۔
1273 مناظر