متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 157840
جواب نمبر: 15784030-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:495-419/L=4/1439
رضی اللہ عنہا صرف حضراتِ صحابیہ کو بولیں گے صحابہ کو رضی اللہ عنہ کہیں گے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا کسی بے نمازی شخص کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا دیدار ہوسکتاہے؟ میرے ایک دوست کو خواب میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا دیدا ر ہوا۔ در اصل خواب میں اسے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نظر آئے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کچھ بات نہیں کی، مگر ساتھ میں کھڑے ایک شخص نے کہا کہ یہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہیں۔ (اور جس جگہ پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا دیدار ہوا وہ ہمارے گاؤں کی اردو اسکول تھی)۔ جب آنکھ کھلی تو میرا دوست ایکدم گھبرایا ہوا تھا۔ (آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا جسم خوبصورت تھا، ویسے گورا نہیں تھا مگر حسین تھا،اور ایک دم تندرست تھا) ویسے تو پورا یقین ہے کہ وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہی تھے۔ یاد رہے کہ میرا دوست نماز کا پابندنہیں ہے مگر دل کا بہت اچھا ہے۔ مجھے یہ معلوم کرنا ہے کہ کیا حقیقت میں وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہی تھے یا کوئی اور تھے؟
2050 مناظرخواب میں بھینس دیکھنا
3856 مناظرایک
مولاناصاحب (جو کہ حضرت مولانا سید اسعد مدنی رحمة اللہ علیہ) سے بہت قریب تھے،
انھوں نے خواب دیکھا کہ وہ (یعنی مولانا صاحب) حضرت مولانا سید اسعد مدنی رحمة
اللہ علیہ کی مجلس میں بیٹھے ہوئے ہیں، حضرت ایک کرسی پر تشریف فرما ہیں اور ان کے
چاروں طرف لوگ بیٹھے ہوئے ہیں اور آپ بہت خوش ہیں۔ اس کے بعد ان مولانا صاحب نے
حضرت کو ایک پان پیش کیا۔ حضرت نے خوشی سے وہ پان لے لیا اور اس کو اپنے منھ میں
رکھ لیا۔ اس خواب کی کیا تعبیر ہے؟
عائذہ نام کا کیا معنی ہے؟
اوراس کو ارد و میں کیسے لکھیں گے؟
شیخ عبد العزیز بن باز رحمہ اللہ مستند عالم تھے یا نہیں؟
4922 مناظرخواب میں خود کو دلھن بنے دیکھنا
1773 مناظر