متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 157823
جواب نمبر: 157823
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:384-348/M=4/1439
لوگوں کو ترغیب دینے کی نیت سے نیک عمل دکھاکر کرنا ریاکاری تو نہیں لیکن نفلی عبادات (نفلی نمازیں، تلاوت، ذکر وغیرہ) میں اخفاء (چھپاکر کرنا) اولی ہے اس لیے موٹر سائیکل چلاتے وقت تلاوت یا ذکر کریں تو بہتریہ ہے کہ سرّی آواز میں کریں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند