• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 157610

    عنوان: ایسی کتاب کا نام بتادیں جس سے دین پر چلنے کا شوق پیدا ہو جائے

    سوال: برائے مہربانی مجھے کسی ایسی کتاب کا نام بتادیں جس سے دین پر چلنے کا شوق پیدا ہو جائے۔ جزاک اللہ

    جواب نمبر: 157610

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:354-314/M=4/1439

    فضائل اعمال (از شیخ الحدیث مولانا زکریا رحمہ اللہ) اور اصلاحِ انقلاب امت، حیات المسلمین، تعلیم الدین، بہشتی زیور (موٴلفہ حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ) ان کتابوں کا مطالعہ کریں نیز اصلاحی خطبات مکمل (از حضرت مفتی تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم)۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند