• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 157223

    عنوان: غسل خانہ میں جانے كے عورتیں مردانہ یا مرد زنانہ چپل کا استعمال کر سکتے ہیں؟

    سوال: عام طور پرغسل/استنجاخانے میں گھروں میں ایک ہی چپل رکھ دی جاتی ہے ، مردانہ یا زنانہ، کیاایسی عورتیں مردانہ یا مرد زنانہ چپل کا استعمال کر سکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 157223

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:318-244/sd=3/1439

    جی ہاں! کرسکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند