متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 157020
جواب نمبر: 15702001-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:365-331/L=4/1439
اس دور میں پردہ کا اہتمام نہیں رہا،دنیا میں بے حجابی عام ہے ،خواب میں اسی کی طرف اشارہ ہے ،ہم سب کو پردہ کا اہتمام کرنا ضروری ہے ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو خواب میں دیکھنے کے سلسلے میں قرآ ن وحدیث کے حوالے سے وضاحت فرمائیں۔
1181 مناظرمیری بیوی نے ایک خواب دیکھا کہ اس کی بڑی بہن جو کہ ملتان میں رہتی ہے ساتھ بیٹھی ہے سامنے ایک پلیٹ میں کوئی سالن ہے اور اس میں پیشاب ملا ہوتا ہے میری بیوی کے ذہن میں خیال آتا ہے کہ میں نے اس پلیٹ میں سے کچھ سالن کھا لیا ہے (یاد رہے کہ میری رہائش کراچی میں ہے اور میں میرے سسرال والے کراچی سے پنجاب منتقل ہونے والے ہیں ۔ میری بیوی الحمدللہ شرعی پردہ کرتی ہے اوریہ بات میرے سسرال والوں کو ایک آنکھ نہیں بھاتی) پھر دیکھتی ہے کہ وہ اور اس کی بڑی اور چھوٹی بہن کہیں سیڑھیاں چڑھتی ہیں ، سیڑھیاں ختم ہی نہیں ہوتی ہیں اور چھوٹی بہن کو تھوڑا سا زکام آجاتا ہے۔ پھر ایک گھر پرانا سا آجاتا ہے جس میں بہت سی لڑکیاں ہوتی ہیں اور میرے سسر بھی ہوتے ہیں۔
1413 مناظرکیا جنت میں مرد
اورعورتیں ہمبستری، پیار وغیرہ کریں گے، اگرہاں تو کیسے دینا کی طرح یا کیسے ؟ آپ
کے میل کا انتظار۔ آپ میرے لیے دعا کریں کہ اللہ تعالی اس گندی لڑکی کی ہر دعا
قبول کریں آ پ کی دعا کی محتاج۔
خواب میں اپنے آپ کو اڑتا ہوا دیکھنا کیسا ہے؟ اسی طرح میں نے دیکھا کہ آسمان سے ایک رسی لٹکی ہوئی ہے اور میں اس پر جھول رہا ہوں اورلوگ نیچے سے مجھے دیکھتے ہیں جن میں سے ایک آدمی مجھے کچھ مارتا ہے پر میں اس سے بچ جاتاہوں۔
8076 مناظرمیں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنے خواب میں دیکھاجس میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم پکاررہے ہیں اور حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس آئے یہ بیان کرتے ہوئے کہ کچھ وحی نازل ہوئی ہے کہ آپ (صلی اللہ علیہ وسلم)کو مکہ چھوڑ کر مدینہ چلے جانا چاہیے۔ حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ نے کہا کہ کیا یہ وحی میں ہے کہ آپ (صلی اللہ علیہ وسلم) کو چھوڑنا پڑے گا۔ اس خواب کی تعبیر بیان فرماویں۔
1964 مناظرمیں نے ایک کتاب میں استخارہ کا طریقہ پڑھا کہ اس کوسات دن کرنا ضروری نہیں ہے بلکہ اس کو ایک دن میں بھی کرسکتے ہیں۔ میں نے گزشتہ رات استخارہ کیا اور خواب میں مٹھائی( برفی اور بڑی سائز کے لال لڈو)دیکھے جو کہ بالکل گول نہیں تھے یعنی عام شکل سے مختلف تھے۔نماز کے بعد میں نے برفی اور لال لڈو سے ایک ٹکڑا لیا ۔ لیکن پریشانی کی بات یہ ہے کہ اس رات میں پاک نہیں تھا۔ برائے کرم جواب عنایت فرماویں۔
2470 مناظر