• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 156935

    عنوان: کتاب التوحید از محمد بن عبدالوہاب کے اسلامی معاشرے پر کیا اثرات مرتب ہوئے ؟

    سوال: کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ کتاب التوحید از محمد بن عبدالوہاب کے اسلامی معاشرے پر کیا اثرات مرتب ہوئے ؟

    جواب نمبر: 156935

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:254-216/sd=3/1439

    اس سلسلے میں ہمیں تحقیق نہیں ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند