متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 156766
جواب نمبر: 15676601-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:307-273/L=3/1439
یہ تعزیرِ مالی ہے اور تعزیرِ مالی (مالی جرمانہ) جائز نہیں۔ وفی شرح الآثار التعزیر بالمال کان فی ابتداء الإسلام ثم نسخ، والحاصل المذہب عدم التعزیر بالمال (شامي: ۶/۱۰۶باب التعزیرط: زکریا دیوبند)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں نے دیکھا کہ میرے علاقہ میں میرے گھر کے علاوہ سارے گھر تباہ و برباد ہوچکے ہیں۔ پورا علاقہ چٹیل میدان دکھائی دے رہا ہے اور ہر آدمی کہتا ہے کہ ...
1991 مناظر