• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 15669

    عنوان:

    میں اکثر خواب میں اپنے شوہر کی دوسری شادی کا سلسلہ دیکھتی ہوں کہ میرے شوہر دوسری بیوی کے ساتھ ہیں اور میں اور میرا بیٹا ساتھ ہیں۔ برائے کرم تعبیر عنایت فرماویں۔

    سوال:

    میں اکثر خواب میں اپنے شوہر کی دوسری شادی کا سلسلہ دیکھتی ہوں کہ میرے شوہر دوسری بیوی کے ساتھ ہیں اور میں اور میرا بیٹا ساتھ ہیں۔ برائے کرم تعبیر عنایت فرماویں۔

    جواب نمبر: 15669

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1888=1516/1430/ھ

     

    آپ کے شوہر آپ کو عصمت، عفت، پاکدامنی کے اعلیٰ درجہ پر دیکھنا چاہتے ہیں، یہ تعبیر ہے اور خواب ماشاء اللہ عمدہ ہے، آپ کو اور آپ کے بیٹے کو خیر کثیر پہنچنے توقع ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند