• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 156509

    عنوان: مفتی محمود صاحب گنگوھی رحمہ اللہ کی فقہی سند

    سوال: اگر آپ لوگوں کے پاس حضرت مفتی محمود صاحب گنگوھی رحمہ اللہ کی فقہی سند حضرت شاہ ولی اللہ رحمہ اللہ تک ہو تو مہربانی کر کے مجھے بھیجے ۔ جزاکم اللہ خیرا

    جواب نمبر: 156509

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:336-289/H=3/1439

    حدیث شریف کی طرح فقہی سند کا عامةً اہتمام نہیں ہوتا ہمارے علم میں حضرت اقدس فقیہ الامت مولانا مفتی محمود حسن گنگوہی رحمہ اللہ تعالیٰ رحمة واسعہ کی حضرت اقدس شاہ ولی اللہ صاحب نور اللہ مرقدہ تک فقہی سند نہیں ہے، اس لیے معذوری ہے ع والعذر عند کرام الناس مقبول


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند