• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 156367

    عنوان: میری ایک جگہ رشتہ کی بات چلی تھی

    سوال: مولانا ،میں نے ایک خواب دیکھا ابھی 6:17 منٹ پر ۔ گوجرہ پاکستان سے بات کر رہا ں میں، میری ایک جگہ رشتہ کی بات چلی تھیم اس لڑکی سے میرا بھی رابطہ تھا فون پر، اب ہمارے درمیان سب ختم ہوچکا ہے ۔ میں نے خواب میں اس لڑکی کی چھوٹی بہن سے پوچھا کہ تم لوگ اس کی منگنی اسی مہینہ کر رہے ہو ؟ اس کی چھوٹی بہن نے جواب دیا آگے سے کہ منگنی تو Fir نہیں ۔ پر میری بڑی بہن نے پولیس سٹیشن میں درج کروائی ہے جس میں انہوں نے ان لڑکوں کے نام لکھے ہیں جو ان کو تنگ کرتے ہیں، میں نے کہا میرا بھی نام ہے ؟ اس کی چھوٹی بہن نے کہا جی آپ کا بھی نام ہے یہ خواب آیا مجھے ۔ اس کی کیا تعبیر ہوگی حضرت ؟ جب کہ ہمارا رابطہ بالکل بند ہوچکا ہے ۔

    جواب نمبر: 156367

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:281-214/B=3/1439

    اس خواب میں آپ کی بدنامی کا اشارہ ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند