• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 155629

    عنوان: ایک آدمی سفید رنگ کی خنزیر کو سہلا رہا ہے

    سوال: میں نے دیکھا کہ ایک آدمی سفید رنگ کی خنزیر کو سہلا رہا ہے اور اس کا پیٹ دبا کر غلاظت نکال رہا ہے اور پھر صفائی کر رہا ہے۔

    جواب نمبر: 155629

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:157-109/B=2/1439

    ایسا معلوم ہوتا ہے کہ خواب دیکھنے والا حرام وناجائز کمارہا ہے۔ اگر ایسا ہے تو اسے اس کام سے اجتناب کرنا چاہیے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند