• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 155413

    عنوان: خواب میں ٹچر نے كہا یہ كام مت سیكھ

    سوال: مے سکول بیگ سینے کا کام سِیکھ رھا ھو لگبھگ میرے پاس پُرا کام آ گیا اور مے حافظ بھی ھو تو جو میرے جیجا جی وُو بولتے ھے اسکو مت کر کچھ اور کام سیخ لے اس کاروبار مے جیادا پروفِڈ نھی ھے جب بھی گھر پر آتے ھے تو اے سا ھی بولتے ھے لے کن مے را من کھتا ھے کے ے کاروبار اچھا ھے تو آج جب مے فضر کی نماز پڈھ کے سو رھا تھا تو مے نے خواب دے خا کے جے سے مے نماز پڈھکے مسجد سے باھر نکل رھا تھا تو مے رے اسکول کے ڈیچر تھے انھونے مجھے پیچھے سے آواز لگای اور کھا کے بے ڈے ے کام مت سخ اسمے کوی فاے دا نھی جے سے مے رے جیجا جی مجھے سچ مے کھتے تو آپ مجھے اس خواب کی تابیر بتا دے

    جواب نمبر: 155413

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:84-65/sd=2/1439

    ہر خواب تعبیر کے قابل نہیں ہوتا، بسا اوقات دماغ میں جو خیالات پہلے سے رہتے ہیں، وہی خواب کی شکل میں بھی نظر آجاتے ہیں، آپ نے جو خواب دیکھا ہے ، وہ بھی اسی قبیل کا معلوم ہوتا ہے ،باقی بیگ سینے کے کام سے متعلق آپ تجرباکار لوگوں سے مشورہ کر لیں ، محض خواب میں کسی کے منع کرنے کی وجہ سے کام نہ چھوڑیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند