متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 155339
جواب نمبر: 15533931-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 61-57/D=1/1439
دشمن سے بچ نکلنے کی طرف اشارہ ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں پندرہ لا کھ کا مقروض ہو ں میں نے ا پنا گھر خر ید نے کے لئے ا پنے بھا ئی سے بطور قرض حسنہ چا ر سا ل پہلے یہ رقم لی تھی۔ آج تک یہ رقم ا دا نہیں کر سکا ہوں ۔ہم لو گ ا یک سا تھ مل جل کر تجا رت کر ر ہے ہیں۔ ۔۔۔
میں نے چند دن پہلے دو خواب دیکھے میں اس کوالگ الگ لکھتاہوں۔ (۱) میں نے دیکھاکہ ایک بہت اونچی عمارت کی سیڑھیوں پر مربی و مفکرالامت حضرت مولانا قاسم قریشی صاحب (رکن شوری دعوت و تبلیغ کرناٹک) ان سیڑھیوں پر جلدی جلدی چڑھ رہے ہیں او ران کے پیچھے پیچھے میں بھی چڑھ رہا ہوں۔ (۲) اورایک مرتبہ دیکھا کہ ایک کمرے میں بہت سارے ذمہ داران تبلیغی جماعت بیٹھے ہوئے ہیں او ردرمیان میں حضرت مولانا قاسم قریشی صاحب بیٹھے ہوئے ہیں اور میرے والد صاحب بھی بیٹھے ہوئے ہیں اسی وقت میں اس کمرے میں داخل ہوا تومیرے والد صاحب نے مولانا قاسم قریشی صاحب سے کہا کہ یہ میرا بیٹا مدثر احمد ہے۔ یہ سننے کے بعد مولانا قاسم قریشی صاحب فوراً اپنی جگہ سے کھڑے ہوگئے۔ برائے کرم ان خوابوں کی تعبیر بتادیں۔
266 مناظرایک دن رات میں نے دیکھا کہ بہت سا پانی آسمان کی طرف جارہا تھا گویا ایسا لگ رہا تھا کہ اللہ اپنا عذاب برپا کررہے تھے۔ اس کے بعد میرے اندر کپکپی شروع ہوگئی پھر میں نے آسمان میں ایک نور انسانی شکل میں دیکھا ۔میں نے یوں کہنا شروع کردیا یا اللہ غلطی ہوئی معاف کردو بول کر لپٹ گیا اور بوسہ دینا شروع کردیا اورمیں یہ محسوس کررہا تھا کہ یہ تواللہ ہیں اور خوب لپٹنا شروع کردیا۔ اتنے میں وہ نور والی شکل انسانی شکل میں تبدیل ہوگئی اور کہا ڈرو مت میں تمہاری حفاظت کروں گا اور یہ کہہ کر مجھے آسمان کی طرف لگایا اورایک اونچی جگہ پر لے جاکر ایک موقع پر تیڑھا کردیا جہاں سے ساری دنیا چیونٹی کی طرح نظر آرہی تھی ۔ اس کے بعد میں نے دیکھا سارا عذاب تھم گیا اور صاف پانی ایک نہر کی شکل میں جاری تھا۔ اتنے میں میں کچھ لوگوں کو دیکھا وہ ایک کنویں کے پاس ٹھہر کر آواز دے رہے ہیں کہ مجھے کچھ پیسہ چاہیے اتنے میں اس کنویں سے کچھ پیسہ نکل آیا۔ اس کے بعد میں ایک کھیل میں شامل ہوا جو کی اس جاری صاف شفاف نہر جس کی زمین نظر آرہی تھی اس میں سے گزر کر وہ کھیل میں میں نے کامیابی حاصل کرلی۔
353 مناظرمیں ایک حافظ قرآن ہوں۔ مجھے اب قرآن پاک یاد نہیں ہے لہذا میں نے خواب میں ایک انسان کی شکل دیکھا وہ سفید جبہ اور شرعی داڑھی والا تھا۔ خط بھی لمبی تھی، خواب میں مجھے اس طرف اشارہ دیا جارہا تھا کہ تم اصل چیز چھوڑ کر دوسری چیزوں کو پکڑ رہے ہو اسی لیے ہر کام ادھورا رہ جاتا ہے۔ اس کی کیا تعبیر ہے برائے مہربانی جواب ارسال کریں۔