• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 154218

    عنوان: کسی پروگرام کو کیک فیتہ وغیرہ کاٹکے ابتدا کرنا کیسا ہے ؟

    سوال: جناب، مجھے جاننا ہے کہ کسی پروگرام کو کیک فیتہ وغیرہ کاٹکے ابتدا کرنا کیسا ہے ؟

    جواب نمبر: 154218

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 1365-1279/sd=12/1438

    کسی پروگرام کو کیک یا فیتا کاٹ کر افتتاح کرنے کا شریعت سے کوئی ثبوت نہیں ہے اور اس میں غیروں کی مشابہت بھی پائی جاتی ہے ، اس لیے اس سے احتراز چاہیے ۔

     


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند