• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 153824

    عنوان: میں نے حج عمرہ زیارت کی ایک فرم (firm) کھولا ہے اور اس کا نام ”الرحمن ٹور اینڈ ٹریلولس“ رکھا ہے، کیا یہ نام صحیح ہے؟

    سوال: میں نے حج عمرہ زیارت کی ایک فرم (firm) کھولا ہے اور اس کا نام ”الرحمن ٹور اینڈ ٹریلولس“ رکھا ہے، کیا یہ نام صحیح ہے؟

    جواب نمبر: 153824

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 1405-1381/L=12/1438

    ”الرحمن“ اللہ کے ناموں میں سے ایک نام ہے ،”الرحمن“ کسی فرم کا نام رکھنا مناسب نہیں،اس میں بے ادبی ہے ؛اس لیے آپ اس کی جگہ کوئی اور نام فرم کا تجویز کرلیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند