• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 15223

    عنوان:

    مفتی صاحب میری بیوی نے ایک خواب دیکھا برائے کرم اس کی تعبیر عنایت فرمائیں۔ خواب میں اس نے دیکھا کہ ہم دونوں میاں بیوی بستر پر سوئے ہوئے تھے اور میری بیوی کے بازو میں دوسری عورت سوئی ہوئی تھی۔ یہ خواب اس نے دو بار دیکھا ۔ ایک بار جب اشراق پڑھ کر سوئی تھی تب دیکھا اور دوسرے کا وقت یاد نہیں۔

    سوال:

    جواب نمبر: 15223

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1795=1444/ھ

    تعبیر یہ ہے کہ آپ دونوں میاں بیوی میں زبان کی حفاظت مطلوبہ کے لحاظ سے بہت کمی ہے، اس کا خاص خیال رکھنا چاہیے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند