• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 151651

    عنوان: خواب میں مچھلیوں کو دیکھنا کیسا ہے ؟

    سوال: خواب میں مچھلیوں کو دیکھنا کیسا ہے ؟

    جواب نمبر: 151651

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 1050-917/H=8/1438

    اچھا خواب ہے، ماشاء اللہ۔ تعبیر یہ ہے کہ ان شاء اللہ حلال مال حاصل ہوگا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند