• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 150916

    عنوان: مسجدوں میں لاؤڈ سپیکر

    سوال: کیا مسجدوں میں لاؤڈ اسپیکر لگانے سے پہلے مسجد کے آس پاس کے لوگوں سے اجازت لینا ضروری ہے یا نہیں۔ مہربانی کرکے قرآن وحدیث کی روشنی میں رہنمائی فرمائیں۔

    جواب نمبر: 150916

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 700-582/D=8/1438

    نہیں۔ آواز بقدر ضرورت بلند ہو بس۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند