متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 150295
جواب نمبر: 15029501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 627-500/D=7/1438
بہن کو چاہیے کہ دینی اعتبار سے اپنے حالات کا جائزہ لیں، فرائض وواجبات میں کوتاہی ہو تو اسے پورا کرنے کی کوشش میں لگ جائیں۔
اور اگر گناہ ومعصیت میں ابتلا ہو تو اسے ترک کرنے کی فکر کریں، توبہ استغفار میں لگ جائیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا گھر میں پپتیا کا پیڑ لگاسکتے ہیں؟
1606 مناظرکیا صحابہ اپنے امیر جماعت سے ہر چھوٹے بڑے کام میں مشورہ لیتے تھے
2260 مناظرباندی کس کوکہا جاتاہے؟ کیا جو گھر میں کھاناوغیرہ پکاتی ہے اسے باندی کہا جاتاہے؟
11465 مناظر