متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 150063
جواب نمبر: 15006301-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 810-720/sn=7/1438
صدقہ، خیرات نیز نفلی اعمال اور دعا کے ذریعے زیادہ سے زیادہ جتنا ہوسکے ان کے لیے ایصالِ ثواب کریں، اور نانا نانی سے ملنے جلنے والے جو باحیات ہیں ان کے ساتھ محبت وحسن سلوک سے پیش آئیں۔ ان شاء اللہ افسردگی ختم ہوجائے گی ارو ان کی روح کو بھی آرام ملے گا۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں نے بہت پہلے ایک خواب دیکھا کہ کسی شخص
نے مجھے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تلوار دی۔
میں روزانہ یا ایک دن چھوڑ کر قرآن پاک کے
ایک یااس سے زیادہ پارے کی تلاوت کرتا ہوں۔ تین ہفتہ پہلے میں نے خواب دیکھا کہ
خواب میں تلاوت کررہا ہوں لیکن مجھ سے تلاوت نہیں ہورہی تھی۔ یعنی تلاوت کررہاہوں
بہت غلطیاں نکل رہی تھیں۔ امید ہے کہ آپ اس خواب کے بارے میں جلدی جواب دیں گے۔
میں ایک خواب کی تعبیر جاننا چاہتی ہوں۔میں اکثر خواب دیکھتی ہوں کہ میں اپنی مرضی سے ہوا میں اڑ رہی ہوتی ہوں۔ جب بھی کوئی مجھے مارتا ہے یا کوئی حملہ کرتا ہے تو میں اڑ جاتی ہوں اورکبھی کبھی بہت اونچائی پر،اور مجھے اڑنا بہت اچھا لگتا ہے یہ اکثر میرے ساتھ ہوتاہے۔ اورمجھے بہت ہی اچھا محسوس ہوتاہے۔ ہر دفعہ کوئی نیا واقعہ ہوتا ہے لیکن میں زیادہ تر اڑ جاتی ہوں اور مجھے کوئی کچھ کہہ نہیں سکتاہے۔ اور ویسے مجھے اڑنا بہت اچھا لگتا ہے، سب بالکل حقیقی لگتا ہے۔
2020 مناظر