• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 149473

    عنوان: مسلمان کو محمڈن کہنا کیسا ہے؟

    سوال: کیا کسی مسلمان کو محمڈن کہنا جائز ہے یا نہیں؟ اور اگر جائز نہیں، تو برائے مہربانی یہ بتائیں کہ کس درجہ میں ہے مثلاً مکروہ تنزیہی، مکروہ تحریمی یا حرام؟

    جواب نمبر: 149473

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 484-755/M=7/1438

    محمڈن کا مطلب عرف میں ”مسلمان، اسلام کا پیروکار“ ہوتا ہے اس مفہوم کے اعتبار سے اس کے کہنے میں مضائقہ نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند