متفرقات
>>
دیگر
سوال نمبر: 149410
عنوان: کیا نیلی یا ہری گرین آنکھ والا فسادی منافق اور خودغرض ہوتا ہے ؟
سوال: میں نے گاوَں کے لوگوں سے سنا ہے ۔نیلی یا ہری گرین آنکھ والا فسادی منافق یا خودغرض ہوتا ہے ۔ کیا واقعی ایسا ہے ؟براہ مہربانی اسلامی تعلیمات کی روشنی میں وضاحت فرمائیں۔ لله تعالیٰ جزاے ٴ خیر دے ۔ شکریہ۔
جواب نمبر: 14941029-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 756-645/H=6/1438
گاوٴں کے لوگوں سے جو سنا ہے وہ اسلامی تعلیمات اور شرعی دلائل کی روشنی میں صحیح نہیں بلکہ غلط ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند