متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 148888
جواب نمبر: 14888828-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 676-675/M=6/1438
کریڈیٹ کارڈ اور غیر سودی بینکاری کے بارے میں تفصیلی معلومات کے لیے درج ذیل کتب کا مطالعہ فرمائیں:۔
(۱) فتاوی عثمانی حصہ اول ص: ۳۵۲تا ۳۵۷۔ (۲) اسلام اور جدید معاشی مسائل حصہ پنجم۔ (۳) غیر سودی بینکاری۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
آپ سے یہ پوچھنا تھا کہ میں خواب میں اکثر
ہوا میں اڑتا ہوں۔ برائے مہربانی اس خوا ب کی تعبیر قرآن اور سنت کی روشنی میں
بتائیں۔
میرے شوہر کو ایک خواب آیا تھا کہ ان کی والدہ (جن کا تقریباً دو مہینہ پہلے انتقال ہوا ہے) وہ ان کو خواب میں فوت ہوئی نظر آئیں کہ وہ فوت ہوگئی ہیں اور ہم سب رو رہے ہیں۔ اچانک وہ اٹھ جاتی ہیں اور سب ڈر کے بھاگ جاتے ہیں صرف میرے شوہر ان کو گلے لگالیتے ہیں۔ ان کا جسم گل چکاہے اور وہ کہہ رہی ہیں کہ دیکھ لو سب چلے گئے ہیں اور اب میں نہیں آؤں گی۔ اس خواب کے بعد میرے شوہر بہت پریشان ہیں۔ برائے کرم اس کی تعبیر بتادیں، اور یہ بھی بتادیں کہ ہمیں کیا کرنا چاہیے؟
1805 مناظركیا حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات میں كسی صحابی نے كسی كو كلمہ پڑھایا؟
1341 مناظرچھوٹے بھائی بہن اگر کمانے سے عاجز ہوںتو کیا اس کی ذمہ داری بڑے بھائی پر ہے؟
2187 مناظرمیں نے اپنے خواب میں دیکھا کہ میں مسجد حرام میں داخل ہورہا تھا اورمسجد میں بھیڑ نہیں تھی بہت کم لوگ طواف کررہے تھے۔ جوں ہی میں مطاف میں داخل ہوا میں نے اپنے ذہن میں سوچا [رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کہاں ہیں] یا [میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو کہاں پاسکتاہوں]؟ اس کے بعد میں نے ایک شخص کا فوٹوگراف دیکھا ایک سفید عمامہ باندھے ہوئے اور شرعی داڑھی کے ساتھ۔ پہلے میں نے سوچا کہ یہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہیں اس کے بعد میں نے سوچا کہ وہ فردوس جمال ہیں کیوں کہ ان کا چہرہ فردوس جمال جیسا لگتا تھا۔دراصل فردوس جمال پاکستان کا ایک مشہور ٹیلی ویزن ایکٹر ہے اور وہ کلین شیو ہے اور وہ مذہبی نہیں ہے۔ گزشتہ سال 1429ہجری میں اللہ تبارک و تعالی نے مجھے حج فرض کی توفیق عطافرمائی۔
1250 مناظرپاکستان میں میزان بینک کے نام سے ایک مشہور اسلامی بینک ہے جس کے بورڈ ہدایت کاور ں میں مفتی محمد تقی عثمانی ہیں بھی ہیں، یوں تو مجھے اس کے اسلامی بینک ہونے پہ بھروسہ ہے ، لیکن دل کی تسلی کے لیے آپ سے جواب چاہتاہوں، کیا یہ بینک واقعی اسلامی اصولوں پہ کام کرتاہے؟
2516 مناظرمجھے ایک خواب کی تعبیر درکار ہے۔ میں نے استخارہ کیا اور میں نے خواب میں دیکھا کہ ایک شخص کی ماں میرے پاس آتی ہے اور مجھ سے کچھ پوچھتی ہے،ایسا لگتا ہے کہ میں اس سے پہلی مرتبہ ملاقات کررہی ہوں۔ اس کے بعد وہ شخص سفید کپڑے میں بذات خود میرے پاس آتا ہے، اور میں اس سے پوچھتی ہوں کہ کیا وہ خوبصورت عورت تمہاری ماں تھی وہ ہاں میں جواب دیتا ہے۔ اس کے بعد میں اپنے قرآن کے استاد کے پاس جاتی ہوں اور مجھے ایسا لگتا ہے کہ میں خواب میں استخارہ کررہی تھی اور میں اس کے پاس تعبیرکے لیے گئی تھی۔ برائے مہربانی مجھے اس کی تعبیر بتائیں۔
1345 مناظر