متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 148746
جواب نمبر: 14874629-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 607-524/SN=5/1438
اگر ٹنکی کا غلاظت آمیز پانی قبرستان میں نہ بہے تو بنا سکتے ہیں، کوئی حرج نہیں ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
مسلمان كے لیے سونے چاندی كا كاروبار كرنے كی كیا صورت ہے؟
1062 مناظرمیری بیوی نے خواب دیکھا کہ میرا پورا جسم کالا ہے جب کہ میرا رنگ حقیقت میں صاف ہے۔ (۲)میری بڑی بہن میری چھوٹی بہن کی ہمیشہ شادی ہوتے دیکھتی ہے جب کہ وہ شادی شدہ ہے۔برائے کرم اس کی تعبیر عنایت فرماویں۔
1632 مناظرکوئی تالیف یا مضمون جو کسی کی زندگی میں اس کے نام سے نہیں شائع ہوئی ہو اور نہ اس کا مرتب کرنا اس سے مشہور ہو، بلکہ اس کی وفات کے بعد اس کے کام کو جمع کرکے اس کے نام سے شائع کیا گیا ہو، اگر اس میں کوئی غلطی پائی جائے تو کیا اس غلطی کو اس شخص کی طرف منسوب کرکے کوئی فتوی جاری کرا جاسکتا ہے یا وہ شخص اس غلطی سے بری الذمہ ہوگا؟
1406 مناظرسفر
کی حدود کے متعلق۔ (۱)اگرمیرے
شہر کا میونسپلٹی ایریا ایک کنارے تک اسی کلومیٹر ہے اور اس اسی کلومیٹر کے درمیان
کچھ جگہیں ایسی ہیں جہاں پر کوئی محلہ نہیں صرف روڈ ہے، تو میرا سفر اس اسی
کلومیٹر سے اڑتالیسمیلپر شروع ہوگا یا میرے محلہ سے اڑتالیس میل پر؟(۲)سفر سے واپس ہونے کے بعد
جب میں میونسپلٹی کے ایریا(میرے محلہ سے اسی کلو میٹر دور) پہنچوں گا تب میرا سفر
ختم ہوگا یا جب میں اپنے محلہ پہنچ جاؤں گاتب ختم ہوگا؟