• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 148661

    عنوان: كیا علمائے دیوبند نے اعلی حضرت احمد رضا خان کو ان کے عقائد کی بنیاد پر کافر کہا ہے؟

    سوال: حضرت! کیا علماء دیوبند نے اعلی حضرت احمد رضا خان کو ان کے عقائد کی بنیاد پر کافر کہا ہے؟ اگر کہا ہے تو اس کا حوالہ عنایت فرمائیں، کرم ہوگا۔

    جواب نمبر: 148661

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 593-1374/H=12/1438

    اہل حق اکابر علماء دیوبند حقیقی اہل السنت والجماعت نے احمد رضا خان بریلوی کو کافر کہنے میں احتیاط برتی ہے اور اب بھی برتتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند