• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 148304

    عنوان: خواب میں ایک ہندو لڑکی کو قرآن پڑھتے دیکھا۔

    سوال: ایک دن اللہ کے راستے میں اپنے کلاس کی ایک ہندو لڑکی کو قرآن پڑھتے دیکھا۔ براہ کرم اس کی تعبیر بتلائیں۔

    جواب نمبر: 148304

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 578-600/L=5/1438

    ماشاء اللہ خواب مبارک ہے، اللہ رب العزت نے چاہا تو آپ لوگوں کی ہدایت کا ذریعہ بنیں گے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند