متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 146243
جواب نمبر: 14624301-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 218-211/M=2/1438
اشارہ ہے کہ بہن کو آپ سے فائدہ پہنچے گا، خیالات و نظر کو پاکیزہ رکھیں، گھر والوں کے حقوق ادا کرتے رہیں اور دولت، صلاحیت اور خدمت کے ذریعہ نفع پہنچاتے رہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں نے اپنے ماموں کی لڑکی جس کی عمر تقریباً بارہ سال چند مہینہ ہے جو بالغ ہے ایسے نکاح کیا کہ دو بالغ لڑکوں کی موجودگی میں جنھیں معلوم نہ تھا کہ انھیں گواہ کے لییبٹھایا ہے، جن میں سے ایک لڑکی کا بھائی تھا۔ میں نے لڑکی سے یہ جملہ کہا کہ میں تم سے نکاح کرتا ہوں بیس ہزار مہر پر تمہیں قبول ہے لڑکی نے کہا قبول ہے او ربیس ہزارلے لیے۔ اس کو اس کی موجود امی نے بھی سنا او ردو بالغ گواہوں نے بھی سنا۔ میری تعلیم لڑکی کی تعلیم سے بھی زیادہ ہے میں بھی نماز ی ہوں لڑکی بھی ۔میری برادری اور لڑکی کی برادری بھی ایک ہے۔ ہمارے گھروالے ان کے گھر والوں سے زیادہ مال دار ہیں۔ میں صرف ملازمت میں نہیں ہوں بلکہ بی اے پاس کرکے ایم اے پڑھنا چاہتاہوں۔ کیا اس طرح ہمارا نکاح ہوجاتا ہے؟ اگر ہوجاتاہے تو بعد میں سب کو اس نکاح کا علم ہواور نکاح کی تجدید کرنا چاہتے ہیں تو کیا نکاح کی تجدید کرسکتے ہیں؟
2049 مناظرمیرے اہل خانہ بار بارخواب میں سانپ دیکھتے ہیں جواُن کے ہاتھوں میں کاٹتا ہے۔
2270 مناظرخواب دیکھا کہ میں اور میری وائف موٹرسائیکل میں کہیں جا رہے ہیں کہ اچانک دو لڑکے موٹر سائیکل میں آتے ہیں اور ہمیں روک کر ہم سے پیسے چھینتے ہیں ...
3332 مناظرکیا
آپ مجھ کو مولانا یوسف لدھیانوی کے بارے میں کچھ بتائیں گے؟ مطلب ان کے عقائد ٹھیک
تھے؟ کیا ان کی کتابوں کو پڑھناچاہیے؟