• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 146054

    عنوان: پاکستانی مشاعرہ کے بارے میں

    سوال: پاکستانی مشاعرہ میں بہت سی ایسی باتیں ہیں جو بالکل عجیب ہیں مثلاً دس محرم میں عاشورہ کی نماز، نیا درود اور بھی بہت کچھ ہے۔ از روئے شرع فرمائیں کہ کیا کرنا چاہئے ؟ مہربانی ہوگی۔ حضرت بتائیں! پورے خاندان میں یہ عام ہوچکا ہے۔

    جواب نمبر: 146054

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 136-106/Sd=2/1438

    یوم عاشورہ کے موقع پر سوال میں مذکور چیزوں کا شریعت سے کوئی ثبوت نہیں ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند