• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 145902

    عنوان: خواب میں حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کو دیکھا

    سوال: میں نے خواب میں حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کو دیکھا وہ برقعہ کی حالت میں ہیں اور ان کے دانت بھی کمزور ہیں، وہ مسجد کے منبر پر بیٹھی ہیں، میں بھی مسجد میں ہوں، میں نے انہیں دیکھا تو میں ان کے پاس گیا اور دعا کی درخواست کری، انہوں نے میرے سر پر ہاتھ رکھ کر مجھے بہت دعا دی۔ کیا تعبیر ہے؟

    جواب نمبر: 145902

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 133-104/D=2/1438

    خواب ماشاء اللہ مبارک ہے علم اور تدین کی توفیق ہوگی کوشش اور استقامت شرط ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند