• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 145522

    عنوان: خواب میں مُردوں کی جماعت دیكھنا؟

    سوال: میری پھوپھی ہیں جنہوں نے اپنے رشتہ داروں کی مُردوں کی جماعت دیکھی، تعبیر بتائیں۔

    جواب نمبر: 145522

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 052-027/D=2/1438

     

    ان سب کے لیے کچھ ذکر اللہ کرکے یا تلاوت قرآن کے ذریعہ ایصال ثواب کردیں یا صدقہ و خیرات کردیں اس ثواب کی انہیں سخت ضرورت ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند