• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 145341

    عنوان: خواب میں میں کسی کو گولیوں سے مارنا؟

    سوال: خواب میں میں کسی کو گولیوں سے مار رہا ہوں وہاں پراپنی بیوی کو بھی مارتا ہوں یا گولی لگ جاتی ہے ، پتا نہیں، پھر میں کسی سے کہہ رہاہوں، اس کو گولی لگی نہیں، اٹھ جائے گی، تھوڑا بازو آکر چلا کر رونے لگتا ہوں یہ سوچ کر کہیں میری بیوی مرنہ گئی ہو۔

    جواب نمبر: 145341

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 014-171/B=2/1438

     

    آپ کے دماغ میں دنیاداری زیادہ ہے اور دین داری بہت کم معلوم ہوتی ہے آپ دین داری زیادہ سے زیادہ اختیار فرمائیں، تمام فرائض و واجبات اور سنن کو پورے اہتمام کے ساتھ کرتے رہیں اور اپنی عبادات کو، اخلاق کو اور معاملات کو درست رکھنے کی کوشش کریں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند