• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 145327

    عنوان: خواب میں استنجاء کرتے دیکھنا؟

    سوال: میں اکثر خواب میں اپنے آپ کو لیٹرنگ (بیت الخلاء) کرتے ہوئے دیکھتا ہوں جو کھلی جگہ ہوتی ہے اور الگ الگ مقام ہوتے ہیں اور لوگ مجھے کرتے ہوئے دیکھتے ہیں، اس خواب کی تعبیر بتائیے۔ جزاک اللہ۔

    جواب نمبر: 145327

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 062-017/M=1/1438
    مال حرام اگر پاس میں ہوتو اسے نکال دیا کریں اور بے حیائی کے کاموں سے بچتے رہیں، اور ہر معاملے میں اتباع سنت کا خیال رکھیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند