• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 14455

    عنوان:

    میں نے ایک خواب دیکھا جس میں نہ تو میں جنگل میں ہوں او رنہ ہی شہر میں اور میرے اردگرد بہت سارے ٹائیگر ہوتے ہیں، لیکن میرے اوپر حملہ نہیں کررہے ہیں۔ اور میں ان سے ڈرتا نہیں ہوں، بلکہ اس خواب سے مجھے مزہ آرہا ہے۔ میں نے یہ خواب دو دن درمیانی شب میں دیکھا۔ برائے کرم مجھ کو اس کی تعبیر بتائیں۔

    سوال:

    جواب نمبر: 14455

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1533=1221/ھ

    اولیاء اللہ متبع سنت اکابر، حاملانِ دین متین بزرگوں کی صحبت، مجالس کتب، مواعظ عِبَر سے آپ کو ان شاء اللہ بہت فائدہ پہنچے گا۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند