متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 14402
میں نے کئی دفعہ
خواب دیکھا میں حج پر گیا ہوں۔ ایک بار میں سوچ رہا تھا کہ کبھی زندگی میں ایک بار
حج کرنے اکیلے بھی جاؤں گا تاکہ عمرہ، طواف، خوب خوب کرسکوں، اسی رات میں نے خواب
دیکھا کہ میں حج کو جا رہا ہوں میرے ایک رشتہ دار نے دعوت کی ہے۔ میں جاننا
چاہتاہوں کہ ان خوابوں کی تعبیر کیا ہے، کیا میں کبھی حج پر جاؤں گا؟

جواب نمبر: 14402
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1242=1007/د
ان شاء اللہ آپ کو حج کی توفیق حاصل ہوگی، اللہ تعالیٰ سے دعا بھی کریں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند