متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 1440
جواب نمبر: 144001-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
(فتوى: 1230/هـ = 963/هـ)
ماشاء اللہ اچھا خواب ہے تعبیر یہ ہے کہ ان شاء اللہ دعاء آپ کی بیداری کی حالت میں کی ہوئی عند اللہ مقبول ہوں گی۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میرے شوہر کو ایک جگہ سے نوکری کی پیشکش ہوئی تھی۔ اس شخص کے پاس وہ پہلے بھی کام کرتے تھے مگر کام بہت کم تھا اس لیے کافی بے روزگاری ہوگئی تھی۔ مگر اب اس نے نیا کام شروع کیا ہے اور وہ چاہتا ہے کہ یہ اس کے پاس دوبارہ کام کریں۔ مجھے ڈر تھا کہ کہیں پہلے کی طرح نہ ہو۔ اس لیے میں نے استخارہ کیا او رمیں نے دیکھا کہ میں ایک آفس میں کام کرتی ہوں، اس کے لان میں میں اور میری فیملی بچوں کی سالگرہ کررہے ہیں۔اچانک میں او رمیرے شوہر کیمرے میں فلم ڈلوانے جاتے ہیں۔ جس دکان سے فلم ڈلوانی ہے وہاں کافی آدمی ہیں۔ میں دکان کے باہر ہی رک جاتی ہوں او رمیں سفید کپڑے پہنے ہوئے ہوں، اور میرے بال کھلے ہیں جب کہ میرے پاس دوپٹہ بھی نہیں ہے۔ برائے کرم اس کی تعبیر بتادیں؟
3457 مناظرحضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو خواب میں دیکھنے کے سلسلے میں قرآ ن وحدیث کے حوالے سے وضاحت فرمائیں۔
1431 مناظرصحافت كس طرح كرنی چاہیے؟
1436 مناظرمیں نے خواب میں ابو کے بڑے بھائی کی بیوی کو مردہ حالت میں دیکھا۔ وہ ماشاء اللہ ابھی حیات ہیں او ران کی عمر پچہتر سال کے قریب ہے۔ اس میں کسی قسم کا کوئی شور اور رونا پیٹنا نہیں تھا۔ بس خاموشی ہے۔ یہ خواب میں نے دوپہرکی نماز کے بعد دیکھا تھا۔ اس میں میرے ایک جاننے والے امام صاحب نے ان کی نماز جنازہ پڑھائی۔ امام صاحب کی طبیعت ٹھیک نہیں تھی۔ میں اپنی چچی کے بارے میں یہ سوچ رہا تھا کہ چند۔۔۔۔؟؟؟
2148 مناظرمیں اکثر خواب دیکھتا ہوں کہ میں امتحان کی تیاری کررہا ہوں یا پھر امتحان دے رہا ہوں ، مگر امتحان کا پیپر حل نہیں کر پار ہا ہوں یا پھر مجھے مشکل ہورہی ہے؟ براہ کرم، خواب کی تعبیر بتائیں۔
8629 مناظر