• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 13631

    عنوان:

    مجھے یہ خواب سات آٹھ دن سے مسلسل آرہا ہے۔ خواب یہ ہے کہ میرے پیچھے ایک بیل لگ جاتا ہے اور میں بہت بھاگتا ہوں اتنا بھاگتا ہوں کہ تھک کر گر جاتا ہوں۔ بیل قریب آکر مجھے ٹکرمارنے لگتا ہے تو میری آنکھ کھل جاتی ہے او رمیرا پورا جسم لرز رہا ہوتا ہے۔ برائے کرم مجھے اس کا تفصیلی جواب عنایت فرماویں۔

    سوال:

    جواب نمبر: 13631

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1417=1116/ھ

    شیطان اعمالِ صالحہ میں سستی اور گناہوں میں چستی کی کیفیت پیدا کرکے آپ کو پریشان کرنا چاہتا ہے، یہ تعبیر ہے، احکامِ شریعت پر عمل اور اتباعِ سنت پر جماوٴ اس کا علاج ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند