• متفرقات >> دیگر

    سوال نمبر: 13455

    عنوان:

    میں تبلیغی مرکز نظام الدین میں ایک رات سویا تو رات کوکوئی مجھ سے کہہ رہا ہے کہ نظام الدین مرکز کی زمین میں حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ مدفون ہیں۔ اس کی تعبیر کیا ہے؟ بندہ بہت عرصہ سے اس محنت سے وابستہ ہے۔

    سوال:

    جواب نمبر: 13455

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1292=1015/ھ

    حضرات اکابر مرکز تبلیغ کی سنت قویہ نیز اولیاء اللہ سے ربط قوی اتباع سنت دعوت وتبلیغ علم وعمل کے فیض کثیر کی طرف اشارہ ہے، اللہ پاک مبارک فرمائے، عمدہ خواب ہے۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند