متفرقات >> دیگر
سوال نمبر: 13134
میں نے خواب دیکھا کہ میں نے اپنے چھوٹے بھائی
کے ساتھ شادی کرلی (سچ میں ہم دونوں غیر شادی شدہ ہیں)۔ اور مجھے معلوم ہوا شادی
کے بعد خواب میں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے میرے چھوٹے بھائی کو ترغیب دی
تھی کہ ہاں تم تمہاری بہن سے شادی کرلو۔ اس کا کیا مطلب ہے؟

جواب نمبر: 13134
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1208=936/ھ
تمہارے چھوٹے بھائی کو تمہاری عزت، عفت عصمت پاکدامنی وغیرہ جیسے اوصاف میں ترقی دینے کی توفیق مرحمت ہوگی، ان شاء اللہ تعالیٰ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند